Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لکی مروت:دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق

لکی مروت میں دہشت گردوں نے شدید فائرنگ کی،جس کے باعث لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔

یہ واقعہ لکی مروت کے علاقہ تاجہ زئی اڈہ کے قریب ہی پیش آیا ہے،جدھر دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے لیویز فورس کے اہلکار شریف اللہ کو جاں بحق کردیا ہے۔یاد رہے کہ لکی مروت میں ایک گھنٹے کے دوران دہشت گردوں نے دو اہلکاروں کو ٹارگٹ کا نشانہ بنایا تھا ۔ان دونوں واقعات کے بعد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.