Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
    اہم خبریں

    لکی مروت:سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

    مئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat CTD killed two terrorists of banned organization
    Share
    Facebook Twitter Email

    کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

    سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے لکی مروت میں کارروائی کی جس کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دیگر موقع سے فرار ہوگئے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اور ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور دیگر متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ہلاک دہشت گردوں سے دستی بم، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا۔

    اس سے قبل کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے رات گئے چھاپوں میں پشاور دھماکے کے سلسلے میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ چھاپوں میں پشاور دھماکے کے اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے گرفتار کیے گئے زخمی دہشت گردوں کےبیان ریکاڑ کرا لیے گئے ہیں۔

    CTD terrorists دہشت گرد سی ٹی ڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں بری
    Next Article خیبرپختونخوا:یونیورسٹیوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.