Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    • برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری
    اہم خبریں

    لکی مروت:انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Instructions issued for safe delivery of election materials to the police
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے

    عام انتخابات کے حوالے سے ضلع لکی مروت میں انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری کر دی گی ہے۔اعلامیہ کےمطابق اہم اجلاس جنرل الیکشن کے پرامن انعقاد کے حوالے سے ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب کے زیر صدرات منتعقد کیا گیا ہے۔سیکیورٹی انتظامات کا اجلاس میں تفصیلی جائزہ لینے سمیت الیکشن سیکیورٹی پلان اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے گئے ہیں۔
    فیصلہ اس دوران کیا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش ضلع بھر میں کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،جبکہ اشتعال انگیز تقاریر اور نفرت انگیز الفاظ کے استعمال پر بھِی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پولیس کو ہر صورت انتخابی سامان کی بحفاظت ترسیل اور پولنگ عملہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہے۔

    Lucky Marwat police پولیس لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی:جے یو آئی ( ف) کا پاور شو، شرکاء کی بھرپور شرکت
    Next Article پشاور:پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری،ڈرائیورز نےمنہ مانگے دام طلب کر لئے
    Mahnoor

    Related Posts

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔

    نومبر 18, 2025

    درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 

    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.