Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری،ڈرائیورز نےمنہ مانگے دام طلب کر لئے
    اہم خبریں فروری 6, 2024

    پشاور:پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری،ڈرائیورز نےمنہ مانگے دام طلب کر لئے

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Booking of vehicles for polling is going on, the drivers demanded exorbitant prices
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پولنگ کیلئے گاڑیوں کی بکنگ جاری ہے۔اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈرائیورز نےمنہ مانگے دام طلب کرنا شروع کر دئیے ہیں

    پولنگ کیلئے عام انتخابات میں ووٹرز لانے والے اور لے جانے کے کئے بکنگ گاڑیوں کی جاری ہےجبکہ اس حوالے سے گاڑیوں کی بکنگ امیدواروں کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔ عام انتخابات کے روز8 فروری کو ووٹرز کو گھروں سے پولنگ سٹیشن تک لانے کیلئے گاڑیوں کا امیدواروں کی جانب سے بندوبست کیا جا رہا ہے۔ گاڑی کے مالکان اپنی مرضی سے کرائے مانگ رہے ہیں۔پولنگ کیلئے سوزوکی،فلائنگ کوچ، اور پک اپ سے لے کر چنگ چی رکشوں تک کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے۔ہر ایک امیدوار کی کوشش یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اسے گاڑیاں دستیاب ہو تاکہ اپنے حامی ووٹرز کو الیکشن کے روز وہ پولنگ سٹیشن تک پہنچا سکے۔

    پشاور میں سوزوکی،چنگ چی،فلائنگ کوچ اور پک اپ مالکان کی بھی چاندی ہوگئی ہے۔
    چنگ چی مالکان ایک دن کے 8سے 10ہزار، سوزوکی اور پک اپ مالکان 20ہزار جبکہ ایک دن کے ہائی ایس کے مالکان 30ہزار روپے مانگ رہے ہیں جبکہ ایندھن کا خرچ اس سے الگ ہوگا۔ ڈرائیوروں کی جانب سے گاڑیوں کی بکنگ کے دوران من مانی کے باوجود امیدوار انہیں منہ مانگے دام دینے کیلئے تیار ہیں کیونکہ مسافر گاڑیوں کی تعداد پشاور میں بہت کم ہے.گاڑیوں کی بکنگ کرتے ہوئے کام پر انہیں 7فروری کی شام سے ہی لگایا جائے گا۔ نہ صرف گاڑیاں ووٹرز کو لے کر جائیں گی پارٹی ورکرز بلکہ کھانا اور دیگر سامان بھی پہنچایا جائیگا۔

    Peshawar prices پشاور منہ مانگے دام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری
    Next Article خیبرپختونخوا:15 ہزار 696 پولنگ سٹیشن قائم
    Mahnoor

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.