Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ
    • چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید
    • گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    • کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    • سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی
    • بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری
    • راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب،اتفاق رائے سے ترمیم لانے کا مطالبہ
    اہم خبریں

    مولانا فضل الرحمان بلا مقابلہ جے یوآئی کے امیر منتخب،اتفاق رائے سے ترمیم لانے کا مطالبہ

    ستمبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maulana Fazlur Rehman elected unopposed as Amir of JUI, demand to bring amendment by consensus
    پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر آئینی مسودہ بنا رہے ہیں، نومنتخب امیر جے یو آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: مولانا فضل الرحمان  اگلے 5 سال کیلئے بلا مقابلہ  جمعیت علماء اسلام  کے امیر جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری بلامقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے۔

    ترجمان جے یو آئی اسلم گوری کے مطابق مولانا فضل رحمان اور عبدالغفور حیدری کسی اور امیدوار کے مدمقابل نہ ہونے کی وجہ سے بلامقاملہ ہی منتخب ہوئے۔

    جے یو آئی کے انٹراپرٹی الیکشن کے بعد نو منتخب امیر مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرس سے خطا کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ساتھ مسودہ بنارہے ہیں، سمجھتے ہیں کہ الیکشن ہوں، عوام کے نمائندے ترمیم لائیں۔ چاہتے ہیں کہ اتفاق رائے سے ترمیم لائی جائے۔

    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمان اتنی بڑی ترمیم کا حقدار نہیں،جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم نہیں کرائی جاسکتی، جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  شخصیات پر ترمیم نہیں ہونی چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ نہ  مرکز میں عوام کی حکومت ہے نہ صوبے میں، مرکز اور صوبے میں جلعی حکومتیں ہیں۔

    امیر جے یو آئی نے کہا کہ  علی امین کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں، وزیراعلٰی کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہیے یہ بچکانہ بیان ہے۔  جلسے کو روکنا غیر جمہوری ہے، پی ٹی آئی کو اجازت ملنی چاہیے۔

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال  کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  عرب ممالک کو اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ اسرائیل جنگ کو توسیع دینا چاہتا ہے، اور یہ آگ پوری عرب  دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ( اقوام متحدہ میں ) وزیراعظم کی تقریر نے پاکستان کے زندہ ہونے کا ثبوت دیا ہے، پاکستان سمیت پانچ اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہید حسن نصر اللہ کا جسد خاکی مل گیا،جنازے کا اعلان جلد متوقع
    Next Article افغانستان سے دہشتگردی، چین، روس اور ایران نے بھی پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026

    چارسدہ میں خوارج کی گھناؤنی کارروائی، جید عالم دین شیخ محمد ادریس شہید

    مئی 5, 2026

    گوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.