Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    اہم خبریں

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Maulana Khanzeb's funeral prayers offered in Naogai, case registered, report sent to CPO
    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت ،انہیں ناؤگئی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    باجوڑ میں اے این پی کے رہنما مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، دوسری جانب مولانا خانزیب پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا، ان کے قتل کی رپورٹ سینٹرل پولیس آفس کو ارسال کردی گئی ۔

    باجوڑ: گزشتہ روز باجوڑ کے علاقے شنڈئی موڑ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید کیے گئے اے این پی رہنما مولانا خان زیب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، انہیں ان کے آبائی علاقے ناؤگئی میں  سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ اے این پی کے صوبائی صدر افتخار حسین، سردار حسین بابک، باجوڑ کے اراکین اسمبلی نثار باز سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

    پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی خار باجوڑ میں درج کیا گیا ہے جو کہ تھانہ خار کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 5 افراد نے ان پر فائرنگ کی، دہشت گردوں کا ٹارگٹ مولانا خان زیب ہی تھے، دو مقامات کی جیوفینسنگ کی جارہی ہے، فائرنگ سے مولانا خان زیب اور کانسٹیبل شیر زادہ شہید جب کہ تین افراد زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی جگہ سے پستول کی گولیوں کے 35 خول برآمد ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.