Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک،3 شہری زخمی
    • دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ
    • سیلاب آیا، زندگیاں گئیں، خیبرپختونخوا حکومت کہاں تھی؟
    • فتنہ خوارج اور مقامی سہولت کاری – خاموشی کب تک؟
    • دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی
    • بارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔
    • سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی
    • کوئٹہ: 7 ماہ قبل اغوا کیے جانے والے 10 سالہ طالبعلم کی لاش برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی کردی
    اہم خبریں

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی کردی

    جولائی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Meteorological Department has predicted rain in Balochistan today
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں تھرپارکر، عمرکوٹ،مٹھی، میرپور خاص اور سانگھڑ میں چند مقامات پر بھی بادل برس سکتے ہیں۔

    دیر، سوات،چترال، کوہستان، شانگلہ، بونیر، بٹگرام، ایبٹ آباد،مانسہرہ، ہری پور، خیبر،مہمند،باجوڑ، مردان اور پشاور میں بھی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ اس کے برعکس شام کو چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے کا بڑا اضافہ
    Next Article بنوں کینٹ پرخودکش حملے میں 8 جوان شہید،10 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Mahnoor

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک،3 شہری زخمی

    جون 28, 2025

    دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ

    جون 28, 2025

    سیلاب آیا، زندگیاں گئیں، خیبرپختونخوا حکومت کہاں تھی؟

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک،3 شہری زخمی

    جون 28, 2025

    دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ

    جون 28, 2025

    سیلاب آیا، زندگیاں گئیں، خیبرپختونخوا حکومت کہاں تھی؟

    جون 28, 2025

    فتنہ خوارج اور مقامی سہولت کاری – خاموشی کب تک؟

    جون 28, 2025

    دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی

    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.