Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    اہم خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

    جولائی 17, 2025Updated:جولائی 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains across the country, 178 people killed, 491 injured in 21 days, NDMA
    خیبرپختونخوا میں 38 افراد جاں بحق، 57 زخمی، سندھ میں 20 افراد جاں بحق، 40 زخمی ہوئے، بلوچستان میں 16 اموات، 4زخمی افراد ہوئے، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور سیلابی پانی کی تباہ کاریاں جاری ہیں، حالیہ مون سون بارشوں کے دوران جانی و مالی نقصانات سے متعلق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کر دی ۔

    اسلام آباد:  این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث 26 جون سے 17 جولائی کے درمیان 178 افراد جاں بحق ہوئے،اس دوران مختلف حادثات میں 491 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 85 بچے بھی شامل ہیں ۔

    اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں سب سے زیادہ 103 افراد جاں بحق جبکہ 385 افراد زخمی ہوئے ہیں، اس میں 50 بچے بھی شامل ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 38 افراد جاں بحق اور 57 زخمی ہوئے ، سندھ میں 20 افراد جاں بحق، 40 زخمی ہوئے، بلوچستان میں 16 اموات، زخمیوں کی تعداد 4 ہے، آزاد کشمیر میں 1 شخص جاں بحق ہوا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 54 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 22 بچے شامل ہیں، تمام 54 افراد پنجاب میں مختفل حادثات کے دوران جاں بحق ہوئے ، اس دوران پنجاب بھر میں 227 زخمی بھی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 88 گھروں کو نقصان پہنچا، مجموعی طور پر اب تک 610 گھروں کو نقصان پہنچا، 126 مویشی پانی میں بہہ گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹاس جیت کر اے این پی کی شاہدہ وحید رکن مخصوص نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی منتخب
    Next Article این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.