Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی میں ماہانہ پنشن کا نظام ختم کر دیا گیا،نیا نظام نافذ
    اہم خبریں جولائی 10, 2024

    کے پی میں ماہانہ پنشن کا نظام ختم کر دیا گیا،نیا نظام نافذ

    Facebook Twitter Email
    Monthly pension system was abolished in KP, new system implemented
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے پی حکومت کی جانب سے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے کے بعد ایک اور نئی اسکیم کو نافذ کیا گیا ہے، جس کے تحت ماہانہ اب سے پنشن کے نظام کو ختم کردیا گیا ہے۔اس اسکیم کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    پنشن کا یہ نیا نظام جون 2022 کے بعد سے نوکری پر رکھے گئے تمام ملازمین پر لاگو کیا جائے گا، لیکن ابھی تک اس کو سول بیوروکریسی کے لیے نافذ نہیں کیا گیا۔صوبائی بیوروکریسی میں شریک  افسران تک اس پروگرام کی توسیع کر کی گئی ہے، جس سے کے پی سرکاری ملازمین کی روایتی پنشن کو ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔

    اس نئی اسکیم کے ذریعے پرانا ماہانہ پنشن کا سسٹم ختم کر دیا گیا ہے۔جس کے تحت جون 2022 کے بعد سے بھرتی ہونے والے ملازمین کو اب ماہانہ پنشن نہیں دی جائے گی بلکہ اس کے برعکس ریٹائرمنٹ کے بعد ہی یکمشت ادائیگی کر دی جائے گی۔ان رقوم کے انتظام کے لیے ایک الگ سے بینک اکاؤنٹ قائم ہو گا، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ادائیگی کے وقت خزانے کے اوپر کسی قسم کا بوجھ نہ پڑے۔

    اس نئے پنشن سسٹم  کے نظام کو ”کنٹریبیوٹری پنشن سسٹم“ کا نام دیا گیا ہے۔جس کے ذریعے ملازمین کی تنخواہوں میں سے ان کے پے سکیل کی بنیاد پر ماہانہ کی بنیاد پر کٹوتی کی جائے گئی،جبکہ صوبائی حکومت بھی اس میں برابر کا حصہ ڈالے گی۔صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق پنشن کی ادائیگی کے لیے ایک خصوصی پنشن بینک اکاؤنٹ کو کھولا جائے گا۔ ملازمین کی بڑی تعداد ہونے کے باعث سابقہ پنشن سسٹم خزانے پر ایک اہم مالی بوجھ بنا ہوا تھا۔جس کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہوئے۔خیبر پختونخواہ کے محکمہ خزانہ کے مطابق نئے ملازمین کو ان کی سروس کے اختتام پر ہی ان کی پنشن یکمشت کے طور پر ادا کردی جائے گی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت بھی اب اسی طرح کا پنشن سسٹم کا نظام اپنانے کا سوچ رہی ہے جس کے تحت ملک بھر میں یکساں پنشن کا نظام قائم ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی کی بیسویں سالگرہ پر شاندار ایوارڈ شو کا انعقاد
    Next Article میٹرک کے امتحانات میں کم نمبر آنے پر طالب علم نے خودکشی کرلی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.