Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    • ایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط
    • ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، نادرا نے تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق کردی
    • کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
    • مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہراکر سہ فریقی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی جیت لی
    • افغانستان ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کرے یا کہیں اور لے جائے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    • اسلام آباد:تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پوليس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی عرب میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج ادا کریں گے
    اہم خبریں

    سعودی عرب میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج ادا کریں گے

    جون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    More than 1.5 million pilgrims from all over the world will perform Hajj in Saudi Arabia
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی عرب میں دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج پہنچ گئے ہیں جو کہ فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔

    اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کےمقامی عازمین جبکہ اس کے برعکس 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج سعودی عرب میں ادا کریں گے۔ آج سے حج کے مناسک کی ادائیگی کا پہلہ مرحلہ باقاعدہ شروع ہو جائے گا۔دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمینِ حج منی روانہ ہونے کے لیے تیار ہیں،آج سے ہی عازمین کی منیٰ روانگی کا عمل  جاری رہے گا۔سب سے پہلے عازمینِ حج مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے بیت اللّٰہ شریف کا طواف کرتے ہیں جس کو طوافِ قدوم کہا جاتا ہے، جس کے بعد حجاج کرام منیٰ پہنچتے ہیں۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمینِ حج منیٰ روانہ ہونے کے لیے بالکل تیار ہیں۔

    آج عازمین کی منیٰ روانگی کا عمل جاری رہےگا،حجاج کرام کو 12 ہزار سے زائد بسوں کے ذریعے منیٰ تک پہنچایا جائے گا۔اس کے ساتھ ہی بےشمار حجاجِ کرام بیت اللّٰہ سےپیدل سفر کر کے بھی منیٰ کی خیمہ بستی تک پہنچیں گے۔بیشتر عازمینِ حج آج وادیٔ منیٰ میں قیام کریں گے اور پھر اس کے بعد فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کریں گے۔ کل وقوفِ عرفہ ادا کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم کوئی گلی محلے کی ٹیم نہیں، شاہین شاہ آفریدی مداحوں سے ناراض
    Next Article پشاور:ای سگریٹ،ویپس اور نکوٹین پاوچ کے استعمال پرسخت پابندی عائد
    Mahnoor

    Related Posts

    سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی

    نومبر 30, 2025

    ایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط

    نومبر 30, 2025

    ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، نادرا نے تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق کردی

    نومبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی

    نومبر 30, 2025

    ایف بی آر نے مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری کو سیل کردیا، غیر قانونی سگریٹ ضبط

    نومبر 30, 2025

    ایف سی ہیڈ کوارٹر خودکش دھماکہ، نادرا نے تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق کردی

    نومبر 30, 2025

    کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا

    نومبر 29, 2025

    مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    نومبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.