Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ
    اہم خبریں جولائی 23, 2026

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔

    ملاقاتوں میں پاکستان کی معیشت، جاری اصلاحات اور آئی ایم ایف پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

    وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ڈین کٹز، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائجل کلارک، مشرق وسطیٰ و وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازور اور پاکستان کے لیے مشن چیف ایوا پیٹرووا سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

    ملاقاتوں میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF)، ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) اور فنڈ کے تحت جاری پروگرام پر پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    وزیر خزانہ نے بہتر مالیاتی استحکام، محصولات کے اہداف کے حصول، مضبوط زرمبادلہ کے ذخائر، ریکارڈ ترسیلاتِ زر اور کرنٹ اکاؤنٹ کی بہتر صورتحال کو پاکستان کی اہم کامیابیاں قرار دیا۔

    اس موقع پر ٹیکس اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات، نجکاری، ٹیرف ریشنلائزیشن، قرضوں کے بہتر انتظام، مالیاتی ذرائع میں تنوع اور عالمی سرمایہ مارکیٹوں میں پاکستان کی واپسی پر بھی گفتگو ہوئی۔

    وزیر خزانہ نے حکومت کے مالیاتی نظم و ضبط، ساختی اصلاحات اور پائیدار اقتصادی تبدیلی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے پر آئی ایم ایف کے تعاون کو سراہا۔

    RSF آئی ایم ایف ای ایف ایف پاکستان اقتصادی اصلاحات پاکستان معیشت ترسیلات زر ٹیکس اصلاحات زرمبادلہ کے ذخائر کرنٹ اکاؤنٹ مالیاتی اصلاحات محمد اورنگزیب معاشی استحکام نجکاری واشنگٹن وزارت خزانہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    Next Article دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.