Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نجیب اللہ انجم کا خودمختار ساوی کی خدمات کی تعریف، مستحقین کی مدد کی اپیل
    خیبرپختونخوا

    نجیب اللہ انجم کا خودمختار ساوی کی خدمات کی تعریف، مستحقین کی مدد کی اپیل

    مارچ 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — صدراتی ایوارڈ یافتہ سینئر اداکار نجیب اللہ انجم نے اپنے اخباری بیان میں خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی فلاحی تنظیم خودمختار ساوی کی کارکردگی کو سراہا۔

    نجیب اللہ انجم نے کہا کہ اگر کسی کو دکھی اور مجبور دیکھیں تو اپنی استطاعت کے مطابق مدد ضرور کریں، کیونکہ کبھی کبھی ہماری چھوٹی سی نیکی ہمارے لیے بخشش کا سبب بن سکتی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ خودمختار ساوی کی خدمات قابل تحسین ہیں اور عوام اپنے عطیات کے ذریعے مستحقین کی مدد کرکے نہ صرف ان کی داد رسی کریں بلکہ انسانیت کے لیے امید کا پیغام بھی پہنچائیں۔ اداکار نے زندگی کو مختصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کو غنیمت جانیں اور دکھی انسانیت کی حمایت کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیوز پشاور کا ماہ صیام کے لیے دینی اور معلوماتی پروگرام "میاشتِ د برکتونو”
    Next Article پاکستان سٹاک ایکسچینج بدترین مندی کے بعد کریش، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.