Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرکٹ چیمپئن شپ کےدوران خواتین کھلاڑی آپس میں لڑ پڑیں
    اہم خبریں

    کرکٹ چیمپئن شپ کےدوران خواتین کھلاڑی آپس میں لڑ پڑیں

    جنوری 27, 2024Updated:جنوری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    National Women's Players clash during Cricket Championship
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان قومی ویمنز پلیئرز کرکٹ چیمپئن شپ کےدوران آپس میں لڑ پڑیں اور دو کھلاڑیوں نے مل کر اپنی ساتھی کھلاڑی کی خوب پٹائی کردی

    قومی کرکٹ چیمپئن شپ کے دوران، قومی ویمنز ٹیم کی کچھ کھلاڑیوں کے درمیان تنازعات پیش آئے، جس کی بنا پر دو کھلاڑیوں نے ہوٹل میں تیسری کھلاڑی کی پٹائی کردی۔دونوں خواتین کھلاڑیوں نے تیسری کرکٹر کو اتنا مارا کہ اس کے ناک سے خون آگیا،اور اس کی ناک کو شیدید زخمی کر دیا۔مار کھانے والی کرکٹر نے تاہم، دو میچز تک خاموشی اختیار کئے رکھی۔

    بعدازاں، معاملہ برداشت سے باہر ہونے کے بعد مذکورہ کرکٹر نے انتظامیہ کو شکایت کر دی، جس کے بعد بورڈ انتظامیہ نے تینوں کھلاڑیوں پر ایک، ایک میچ کی پابندی عائد کردی۔عائشہ،یسری اور صدف پابندی کے باعث جمعہ کا میچ نہ کھیل سکیں۔دوسری طرف، بورڈ حکام نے اظہار کیا کہ ویمنز کرکٹ چیئرپرسن معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے خود راولپنڈی پہنچیں گی۔یاد رہے کہ راولپنڈی میں پاکستان ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کھیلی جا رہی ہے

    cricket National Women's Players قومی ویمنز کرکٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈونلڈ ٹرمپ:ہتک عزت مقدمے میں 83 ملین ڈالرہرجانے کا حکم جاری
    Next Article چین:2.8 ملین ڈالرز کی دولت خاتون نےبچوں کے بجائےاپنےکتوں اور بلیوں کے نام کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.