Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    • یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    • شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • بلوچستان:ضلع سوراب میں بارودی گاڑی کی تیاری کے دوران دھماکہ اور کارروائی، 18 دہشتگرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
    اہم خبریں دسمبر 10, 2025

    سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

    Facebook Twitter Email
    New history created in the stock exchange, the threshold of 170,000 points was also crossed.
    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 514 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا ۔

    کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 514 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

    جن اہم شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھی جا رہی ہے ان میں آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکس، تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مارکیٹنگ کمپنیاں (او ایم سیز)، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریاں شامل تھیں، ایچ بی ایل، پی پی ایل، پی او ایل، اوجی ڈی سی، ماری، حبکو، اور یوبی ایل مثبت زون میں دکھائی دیئے ۔

    اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) کے سروے 2025 کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، بزنس کانفیڈنس انڈیکس11پوائنٹس سے بڑھ کر 22 فیصد تک ہو گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادی مارچ کے کیسز میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی، چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا خراج عقیدت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026

    پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.