Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول
    • پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ
    • امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان
    • ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی
    • ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    • پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    • اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان
    • جنگ بندی کیلئے ایران کو اگلا قدم اٹھانا ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    فیچرڈ

    سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا

    دسمبر 29, 2025Updated:دسمبر 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Stock Exchange's 100 Index crosses 175,000 mark
    ہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا اور نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

    کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جب انڈیکس میں 1 ہزار 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے نتیجے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 175,205 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری سیشن کے دوران بھی مارکیٹ میں بھرپور خریداری کا رجحان رہا تھا، جس کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری دیکھی گئی تھی۔

    گزشتہ پورے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں مجموعی طور پر مثبت رجحان غالب رہا، جس کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 172,582.95 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک
    Next Article مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    پاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں

    اپریل 9, 2026

    اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، پاکستان

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    طنز و مزاح پر مبنی نصیحت آموز ڈرامہ سیریل “کور اور” دیہی و شہری ناظرین میں یکساں مقبول

    اپریل 9, 2026

    پاکستان کی مثالی اور کامیاب ثالثی پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ھے۔۔ سید ظاھر علی شاہ

    اپریل 9, 2026

    امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی سفارتی کامیابی، سلیم سیف اللہ کا بیان

    اپریل 9, 2026

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.