Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    • بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پرکل ملک بھر عام تعطیل کا اعلان
    اہم خبریں

    23مارچ یوم پاکستان کے موقع پرکل ملک بھر عام تعطیل کا اعلان

    مارچ 22, 2024Updated:مارچ 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the occasion of 23 March Pakistan Day, a public holiday has been declared across the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    23مارچ یوم پاکستان کے موقع پرکل ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے

    23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔ یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں بھی کل چھٹی ہوگی۔ سیشن اور سول عدالتوں میں 23مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔دوسری جانب 23مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پرمسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔

    پریڈ میں پاکستان کے تمام صوبوں سے افراد بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں۔پاکستان کی رنگین ثقافت کو پریڈمیں آنے والے مہمانان خصوصی کیلیے دلچسپ طریقے پیش کرنیکی بھی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے تکمیل کو پہنچ رہی ہیں۔ پریڈ میں فلوٹ پیش کرنیوالے پاکستانیوں نے اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ خوبصورت وادیوں،بہتے چشموں اورچناروں کی سرزمین سے اس ایونٹ میں ہم اپنی ثقافت کو لے کر آئے ہیں.  ۔مہرگڑھ کی سرزمین بلوچستان کی ثقافت کو 23مارچ کی پریڈمیں ہم ایک گلدستے کی صورت میں پیش کررہے ہیں،اونچے پہاڑوں،لمبی جھیلوں اورخوبصورت وادیوں سے ہم آپ کو اپنی میٹھی زبان شینا میں یوم پاکستام کی مبارکباد دیتے ہیں۔

    خیبر پختونخواہ نڈر،بیباک اورمہمان نوازلوگوں کی سرزمین سے ہم آئے ہیں ۔یوم پاکستان کی منعقدہ تقریب میں دیگرصوبوں کی طرح شریک ہونے کے لیے قرار دار پاکستان لاہور میں ہی منظور ہوئی اورہم یہاں صوبہ پنجاب کی خوبصورت ثقافت لیکر آئے ہیں۔ہم یوم پاکستان کا دن پورے جوش وجذبے سے منائیں گے اور ہمارے ڈانسر اورسنگر سندھ کی ثقافت پوری دنیا کو دکھائیں گے۔پاکستان ہماری جان،پاکستان ہماری شان،پاکستان زندہ آباد۔

    23 March 23مارچ holiday عام تعطیل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم:پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خود کش دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
    Next Article سعودی عر ب:تیز رفتار گاڑی بےقابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.