Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں مئی 29, 2025

    بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Two different operations in Balochistan, 5 terrorists of Fitna-ul-Hindostan killed
    دہشتگردوں کے خلاف لورالائی اور کیچ میں کارروائیاں کی گئیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 مختلف کارروائیاں کی ہیں جن میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں لورالائی اور کیچ میں کی گئی ہیں ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے 28 مئی پہلی کارروائی ضلع لورالائی میں  فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی۔

    آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلےکے بعد بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 4 دہشت گرد مارےگئے، دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ۔

    سکیورٹی فورسز نے دوسری کارروائی ضلع کیچ میں کی جہاں ایک دہشت گرد مارا گیا، کارروائویں میں ہلاک پانچوں دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشت گرد 26 اگست 2024 اور 18 فروری 2025 کو این 70 پر راراشام کے قریب حملے شامل تھے، ان حملوں میں 30 معصوم شہری شہید ہوئے تھے۔ بھارتی سرپرستی میں سرگرم یہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے اور سکیورٹی فورسز ان دہشت گردوں کا مسلسل تعاقب کر رہی تھیں ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز  ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمےکے لیے پرعزم ہیں۔ دہشت گردی میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائےگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت جان لے، پاکستان کبھی بھی کشمیر کو نہیں چھوڑے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Next Article خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.