Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    • بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ میں پاک فوج کا انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ
    اہم خبریں

    کوہاٹ میں پاک فوج کا انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ

    مارچ 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ میں پاک فوج کی جانب سے ضم اضلاع سے انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں ضم اضلاع سے کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں شمالی و جنوبی (اپر اور لوئر) وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی اور کرم کی ٹیمیں شامل تھیں۔

    ٹورنامنٹ میں  مہمند کی ٹیم فاتح قرار پائی جبکہ شمالی وزیرستان کی ٹیم رنر اپ رہی۔ جیتنے والی دونوں ٹیموں کو پاک آرمی فٹبال ڈیویلپمنٹ کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ مقامی کمانڈر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میں انعامات تقسیم کیے۔

    مقابلوں کا بنیادی مقصد نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں کھیلوں کا رجحان پروان چڑھانا تھا۔ حصہ لینے والے نوجوانوں اور علاقہ مشران نے پاک فوج کی جانب سے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو سراہا۔

    یہ ٹورنامنٹ نہ صرف نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ثابت ہوا بلکہ ضم اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پاک فوج کے عزم کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو وہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان
    Next Article پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل
    Web Desk

    Related Posts

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.