Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کرکٹ بورڈ:منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا, شاہ خاور
    اہم خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ:منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا, شاہ خاور

    جنوری 25, 2024Updated:جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Cricket Board Shah Khawar I was elected after the resignation of the Chairman of the Management Committee
    Share
    Facebook Twitter Email

    قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور نے کہا ہے کہ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین کے استعفے کے بعد میرا انتخاب ہوا

    شاہ خاور نے کہا کہ پی سی بی کے آئین کے مطابق پاور الیکشن کمشنر کے پاس آجاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد چیئرمین کا انتخاب کرانا ہے۔ سابق چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی 6 سے7رہے۔ ہمارا عبوری دور ہے۔ چیئرمین تمام معاملات دیکھے گا۔ شاہ خاور نے کہا کہ پی ایس ایل میں چیئرمین کا ہونا بہت ضروری ہے۔ امید ہے ایونٹ کو پی سی بی احسن طریقے سے اور کامیابی سے پورا کرے گا۔گزشتہ روز شاہ خاور نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالا تھا۔

    Pakistan Cricket Board Shah Khawar پاکستان کرکٹ بورڈ شاہ خاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    Next Article حتمی پولنگ اسکیم تیار،4726 پولنگ سٹیشنزخیبر پختونخوا کےانتہائی حساس قرار
    Mahnoor

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.