Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بنگلادیش کو ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
    قومی خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی بنگلادیش کو ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    مئی 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Bangladesh in the second T20 match as well to take a decisive lead in the series.
    پاکستان کے 202 رنز ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 144 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو 57 رنز سے ہراکر سیریز میں  2 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، قومی ٹیم کے 202 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 144رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

    قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے ۔

    صاحبزادہ فرحان 74 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے،حسن نواز 51 ،محمد حارث 41 اور کپتان سلمان علی آغا  19 رنز بناکر آوٹ ہوئے ،بنگلادیش کی جانب سے حسن محمود اور تنظیم حسن نے 2،2 جبکہ راشد حسین نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی کی ٹیم 19 اوورز میں  144 رنز پر ڈھیر ہوگئی، تنظیم حسن ثاقب 51، تنزید حسین 33 اور مہدی حسن مرزا 19 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 3، فہیم اشرف، حارث روف، شاداب خان، خوشدل شاہ اور صائم ایوب نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ جیتنے کے بعد قومی ٹیم نے تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،شاندار 74 رنز کی اننگز کھیلنے پر صاحبزادہ فرحان کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا، تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ یکم جون اتوار کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبشیر خان عمرزئی تاریخ کے آئینے میں
    Next Article دہشت گردی کے خلاف قوم کی جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.