پشاور( حسن علی شاہ سے ) پاکستان ڈاریکٹرز پروڈیوسرز اینڈ رائٹرز ایسوسی ایشن کو صوبائی حکومت نے باقاعدہ طور پہ رجسٹرڈ کرلیا ھے جس پہ اراکین ایسوسی ایشن اور مرکزی عہدیداروں ناصر علی سید رشید سہیل پراچہ۔ اشفاق طورو سجاد طورو اظہار بوبی۔ سجاد اورکزئ۔ فہمید خان۔۔ حمید اللہ۔۔ طارق جمال۔۔ ڈاکٹر نیاز علی خان۔۔ ڈاکٹر عابد۔۔ نوشابہ ۔۔ ذاھدہ تنہا۔۔ بخت روان خان۔۔ ثمینہ سحر۔میڈم وسیمہ۔۔ مراد اعوان۔۔ صمد شاد۔۔ جاوید بابر۔۔ ذوالفقار قریشی۔۔ عشرت عباس۔۔ سجاد احمد۔ اور سید رحمان شینو ماما نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ھے۔
جمعہ, جنوری 9, 2026
بریکنگ نیوز
- بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
- آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
- بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
- قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
- بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
- صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
- پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

