Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے
    کھیل

    پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

    اکتوبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan have scored 313 runs for the loss of 5 wickets against South Africa on the first day of the first Test.
    پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کا فیصلہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دو ٹیسٹ  میچوں کی  سیریز کے پہلے میچ  کے  پہلے  روز کا کھیل  ختم ہونے تک  پاکستان نے  جنوبی افریقہ کے  خلاف  اپنی پہلی  اننگز  میں 5  وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز  بنالیے ۔

    لاہور: قذافی سٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بٹینگ کا فیصلہ کیا ۔

    پاکستان کی جانب سے امام الحق نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 93 رنز بنائے م کپتان شان مسعود نے بھی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی اور 76 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    عبداللہ شفیق  صرف 2 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے، سعود شکیل بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے،  جبکہ بابر اعظم 23 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے ۔

     محمد رضوان اور سلمان آغا نے 114 رنز کی شراکت قائم کرکے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، محمدرضوان 62  اور سلمان آغا 52 رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں ۔

    پاکستان نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 313  رنز بنالیے ہیں ، جنوبی افریقہ کی جانب سے سینوران متھوسامی نے دو جبکہ کگیسو ربادا، پرینیلان سبرائین اور سائمن ہارمر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا افغانستان کو بارڈر پر بلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 23 جوان شہید
    Next Article تحریک انصاف کے رہنما محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.