Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری
    خاص خبریں اگست 11, 2025

    پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ معاشرے میں کسی قسم کے تشدد ،انتہاپسندی اور استحصال کی گنجائش نہیں، قومی وحدت اور سالمیت کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے ۔

    اسلام آباد: ایوان صدر اسلام آباد میں اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ مساوات، آزادی اور وقار پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہے ۔

    صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتی برادری کے اہم کردار کے معترف ہیں،  اسلام ، امن ،انصاف اور انسانی وقار کے اصولوں کا داعی ہے ، ریاست مدینہ کے جذبے کے تحت قائداعظم محمد علی جناح نے ریاستی پالیسی کے ذریعے ہماری رہنمائی کی ۔

    صدر مملکت نے بین المذاہب پالیسی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی یکجہتی اور مذہبی رواداری کی طرف یہ ایک اہم اقدام ہے، ہم سب کو مل کر وطن عزیز کو مضبوط اورمستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے ۔

    تقریب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی سمیتدہگر نے بھی خطاب کیا ۔

    تقریب کے اختتام پر صدر مملکت نے اقلیتی رہنماؤں کے ہمراہ کیک کاٹا، شرکاء نے اس عزم کااظہار کیا کہ اتحاد اور اتفاق سےوطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں موبائل کمپنیوں کا خاموش گٹھ جوڑ ،ناقص سروس اور مہنگے پیکجز سے اربوں کی کمائی
    Next Article پاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.