Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    • پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز,قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیئے جانے کا امکان
    اہم خبریں

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز,قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیئے جانے کا امکان

    اپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan New Zealand T20 series, national squad likely to be announced tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کل کیئے جانے کا امکان ہے

    ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ کے 18ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ جبکہ بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، شاداب خان، افتخار احمد بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ اعظم خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور زمان خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ابرار احمد اور اسامہ میر میں سے ایک کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے گا۔

    فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جبکہ آغا سلمان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، وسیم جونیئر، عباس آفریدی کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم مینجمنٹ کا اعلان بھی ایک دو روز میں متوقع ہے۔ٹیم مینجمنٹ کے غیر ملکی ہیڈ کوچز کا اعلان 15اپریل کے بعد کیا جائے گا۔اسسٹنٹ کوچ کا اعلان 20اپریل کے بعد کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ سیریز میں لوکل کوچز خدمات انجام دیں گے۔قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑی 14اپریل کو اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ جنگ بندی,حماس اور اسرائیل میں ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت
    Next Article ضلع مردان میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    ربڑ کی جادوئی ٹوپی

    جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.