Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    آزاد کشمیر جون 23, 2026

    مظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    مظفرآباد: بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر کے امن و امان کو تباہ کرنے کے مذموم ایجنڈے پر کاربند کالعدم ایکشن کمیٹی ناکام ہو گئی۔

    غیور کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا۔

    مظفرآباد میں آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

    پاکستان زندہ باد ریلی میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے۔

    ریلی میں شہریوں نے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیرکے جھنڈوں کو گاڑیوں پر لگا کر بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا۔

    ریلی کے دوران پاکستان کی سول و عسکری قیادت کے تصاویر بھی گاڑیوں پر لگا کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

    آزادکشمیر کے غیور عوام واضح طور پر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے گمراہ کن بیانیہ کو مسترد کر رہے ہیں۔

    مظفرآباد میں ریلی کا انعقاد واضح کرتا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا رہے ہیں۔

    آزاد جموں کشمیر آزاد کشمیر آزاد کشمیر عوام امن و امان پاکستان پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد ریلی پاکستان سے اظہار یکجہتی سول و عسکری قیادت قومی یکجہتی کالعدم ایکشن کمیٹی کشمیر نیوز کشمیری عوام مظفرآباد مظفرآباد ریلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
    Next Article ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.