Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک
    اہم خبریں جون 23, 2026

    ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے 17 روزہ نومولود اغوا، پولیس اور انتظامیہ متحرک

    Facebook Twitter Email
    Newborn kidnapped from Abbottabad hospital nursery; investigation underway
    ہسپتال نرسری سے بچہ اغوا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد تحقیقات تیز
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایبٹ آباد کے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی نرسری سے 17 روزہ نومولود بچے کے اغوا کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    ابتدائی معلومات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک خاتون کو نومولود بچے کو لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جس کی بنیاد پر پولیس نے تلاش اور شناخت کا عمل تیز کر دیا ہے۔

    واقعے کے بعد ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے اور ذمہ داران کے تعین کے لیے مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

    پولیس حکام کو مغوی بچے کی جلد بازیابی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں، جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے بھی واقعے کی اندرونی چھان بین شروع کر دی ہے۔

    اس افسوسناک واقعے نے والدین اور شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، اور ہسپتال کی سیکیورٹی پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

    ضلعی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بچے کی بازیابی اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد، کشمیری عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کا بیانیہ مسترد کر دیا
    Next Article قومی اسمبلی نے فنانس بل 2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.