Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    • اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
    • بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک
    • امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین
    • ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو
    • آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی میزائل سائٹس پر امریکی حملہ
    • وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد
    • نائب وزیراعظم اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز
    اہم خبریں

    پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز

    جون 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

    رواں مالی سال حکومت کی کس شعبے میں کیا کارکردگی رہی؟ قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اہم معاشی اہداف کے حصول میں پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔

    ابتدائی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال صنعتی شعبے کی کارکردگی ہدف سے بہتر رہی ۔ خدمات اور زرعی شعبہ اہداف پورے نہ کر سکے۔ معاشی شرح نمو کا تین اعشاریہ 6 فیصد کا ہدف بھی حاصل نہ ہو سکا۔

    سروے نکات کے مطابق معاشی شرح نموکا3.6 فیصد ہدف بھی حاصل نہ کیا جا سکا، رواں مالی سال معاشی شرح نمو2.7فیصد ریکارڈ کی گئی، مہنگائی 12فیصد ہدف کے مقابلے صرف 5 فیصد تک محدود رہی، بالواسطہ ٹیکس آمدن 7799ارب ہدف کے مقابلے 8393 ارب روپے رہی۔

    دستاویزات کے مطابق صنعتی شعبے کا ہدف 4.4 فیصد اور کارکردگی 4.8 فیصد ریکارڈ کی گئی، ٹیکس ٹوجی ڈی پی6فیصد سے بڑھ کر 8 فیصد تک پہنچ گئی۔ مجموعی ریونیو 36.7 فیصد اضافے سے 13 ہزار 367 ارب روپے رہا، زرعی شعبے کی کارکردگی 2 فیصد ہدف کے مقابلے 0.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا، اہم فصلوں کی پیداوار منفی 4.5 فیصد ہدف کے مقابلےمنفی 13.5 فیصد رہی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپختونخوا شدید گرمی کی لپیٹ میں
    Next Article بھارت کا ہندوتوا نظریہ خطے کے لیے خطرہ ہے، صدر آصف علی زرداری
    Web Desk

    Related Posts

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

    مارچ 18, 2026

    امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین

    مارچ 18, 2026

    ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.