Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان
    • کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا
    • گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا
    • مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    • پشاور: پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گینگ کے سرغنہ سمیت 5 کارندے ہلاک
    • بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پیرس اولمپکس مینز جیولین تھرو ؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
    اہم خبریں

    پیرس اولمپکس مینز جیولین تھرو ؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے

    اگست 6, 2024Updated:اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arshad Nadeem
    Paris Olympics Men's Javelin Throw; Arshad Nadeem reached the final
    Share
    Facebook Twitter Email

    پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے  ايک بارپھرفائنل  کی دوڑ میں جگہ بنالی۔

    مینز جولین تھرو کا فائنل جمعرات کو کھیلا جائے گا جس میں پاکستان،بھارت اور افریقی ملک گیرانڈا کے اولمپئین کے درمیان گولڈ مڈل کیلئے مقابلہ ہوگا ۔

    مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

    پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے پہلی تھرو 86 اعشارئیہ 59 میٹر کی اور تیسرے نمبر پر رہے جبکہ افریقی ملک گیرانڈا کے اسپیشلسٹ نے 88.63 کی تھرو لگائی اور دوسری پوزیشن پر رہے۔

    مینز جیولین تھرو کا فائنل 8 اگست کو ہوگا جس میں نیرج چوپڑا، ارشد ندیم اور اے پیٹرز مدمقابل آئیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:وڈیرے نے اپنی زمینوں میں گھسنے والے گدھے کی ٹانگ کو کاٹ دیا
    Next Article تخت بھائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان

    دسمبر 29, 2025

    کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرسمس کے موقع پر بھارت میں توڑ پھوڑ، اقلیتوں پر ظلم و ستم نہایت تشویشناک ہے، پاکستان

    دسمبر 29, 2025

    کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو کو بچا لیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں شیخ محمد بن زاید ایوارڈ سے نواز دیا گیا

    دسمبر 29, 2025

    مالاکنڈ: چکدرہ انٹرچینج کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی

    دسمبر 29, 2025

    سٹاک مارکیٹ میں نیا سنگِ میل، پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کر گیا

    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.