Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ:وڈیرے نے اپنی زمینوں میں گھسنے والے گدھے کی ٹانگ کو کاٹ دیا
    اہم خبریں

    سندھ:وڈیرے نے اپنی زمینوں میں گھسنے والے گدھے کی ٹانگ کو کاٹ دیا

    اگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sindh Vadere cut off the leg of a donkey that trespassed on his lands
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جدھر ظالم وڈیرے نے اپنی زمینوں میں گھسنے والے گدھے کی ٹانگٰ کو کاٹ دیاـ

    متاثرہ گدھے کے مالک کے مطابق یہ ہماری روزی روٹی کا واحد ذریعہ تھا میرا بیٹا گدھا گاڑی چلا کر روزی روٹی کماتاہے،گزشتہ رات میرا گدھا وڈیرے کے زمینوں میں چلا گیا تھا جس کے بعد بااثر زمیندار اور اس کے بیٹے نے غصہ میں آکر ہمارے گدھے کی ٹانگ کو کاٹ دیاـ

    گدھے کے مالک کا کہنا ہے کہ ہم نے وڈیرے کے خلاف تھانہ رادھن کی پولیس کو مطلع کر دیا ہے لیکن ابھی تک پولیس نے کسی قسم کی کوئی بھی کاروائی عمل میں نہیں لائی ہے۔اسی وجہ سے ہم گدھے کو تھانے میں ہی چھوڑ آئے ہیں ـدوسری جانب پولیس کا کہنا ہےکہ ہمیں صرف مطلع کیا گیا ہے،کوئی ایف آئی آر درج نیہں کروائی گی ـاسی لیے ہم نے ابھی تک کسی بھی قسم کی کوئی کروائی عمل میں نہیں لائی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق نامور بلے باز گراہم تھورپ کا انتقال ہوگیا
    Next Article پیرس اولمپکس مینز جیولین تھرو ؛ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور

    جون 23, 2025

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.