Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    • وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
    • بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، حملوں میں 2 اہلکار شہید
    • پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو دوسرا خط، میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ برقرار، آج فیصلہ متوقع
    • استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:شہری نے قربانی کیلئے 27 لاکھ روپے کا تگڑا بیل گھر میں ہی پالا ہوا ہے
    اہم خبریں

    پشاور:شہری نے قربانی کیلئے 27 لاکھ روپے کا تگڑا بیل گھر میں ہی پالا ہوا ہے

    جون 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar A citizen has reared a bull worth 27 lakh rupees for sacrifice at home
    Share
    Facebook Twitter Email

    عید الاضحیٰ کے موقع پر پشاور میں ایک شہری نے قربانی کے لیے سلطان نامی تگڑا بیل گھر میں پالا ہوا ہے۔ 

    اس سلطان نامی بیل کو خریدنے کے لیے 27 لاکھ روپے تک کی پیش کش بھی کی گئی ہے، تاہم بیل کے مالک نے کہا ہے کہ وہ اسے فروخت نہیں کریں گا بلکہ سنتِ ابراہیمی کے تحت خود ہی اس کو اللہ کی راہ میں قربان کرے گا۔مالک اس بیل کے کھانے پینے کا بھی خوب خیال رکھتا ہے، سلطان نامی بیل صبح کو دودھ پیتا ہے جبکہ دوپہر میں چوکر اور دیگر چارا کھاتا ہے۔اس کے علاوہ بیل رات کے کھانے میں چنا، مکئی سمیت مختلف چیزیں کھاتا ہے۔ اس تگڑے بیل سلطان کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش بھی لگا رہتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ایئرپورٹ سے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گرفتار
    Next Article عیدالاضحی سے پہلے ہی پشاور میں ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025

    استعداد کار بڑھانے کیلئے آرمڈ پرسنل کیریئرز کی چابیاں اپر اور لوئر دیر ڈی پی اوز کے حوالے

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025

    امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ

    ستمبر 17, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.