Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔
    • باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔
    • الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔
    • کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار
    • خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین
    • 300 فلموں کا ولن ھمایوں قریشی ان دنوں گمنامی کی زندگی بسر کررھا ھے۔
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کےخلاف مقدمات درج کر لئےگئے
    اہم خبریں

    پشاور:لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کےخلاف مقدمات درج کر لئےگئے

    جون 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Cases have been registered against those protesting against loadshedding
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں طویل بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں اور گرڈ اسٹیشن کے اندر زبردستی گھس کر بجلی کو بحال کرانے پر چار مختلف تھانوں میں سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

    پشاور کے حیات آباد ٹول پلازہ رنگ روڈ پر بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے اور سڑک کو بند کرنے پر 13 جون کو پہلی ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ تھانہ سربند میں درج کئے گئے مقدمے میں فضل رحیم اور وارث خان سمیت 200 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔دوسری جانب تھانہ متھرا میں تحصیل ناظم متھرا انعام اللہ خان ،پی ٹی آئی رہنماٗ عمر دراز، رب نواز سمیت تقریبا 50 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ جن پر 18 جون کو ورسک گرڈ میں زبردستی گھس کر بجلی بحال کرنے اور مظاہرے کرنے کا الزام ہے۔

    تھانہ رحمان بابا میں تیسری ایف آئی آر  درج کی گئی ہے، جس میں رکن اسمبلی فضل الہیٰ کے پی اے جمیل خان سمیت بڑی تعداد میں نامعلوم افراد کو ملزم نامزد قرار دیا گیا ہے۔ جن پر 18 جون کو رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھس کر 4 فیڈر کی بجلی بحال کرنے کا الزام ہے۔چوتھی ایف آئی آر پشاور عمر گل روڈ پر مظاہرہ کرنے اور سڑک کو بند کرنے پر تھانہ پشتخرہ میں درج کی گئی ہے، جس میں پی ٹی آئی کے خورشید خان، مسلم لیگ ن کے ملک ظہور، مقامی معززین ثاقب اور پیر محمد سمیت 300 افراد نامزد ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودیہ میں شدید گرمی، 35 پاکستانیوں سمیت 920 حجاج جاں بحق
    Next Article سوات میں مبینہ طور پرقران کی بےحرمتی،شہری کو زندہ جلادیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    باسط المعروف ( بجلی) خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

    جنوری 7, 2026

    الوداع 2025۔۔ کےٹو ۔۔ کے ستاروں کا جھرمٹ رنگارنگ اور دلچسپ شو۔۔۔۔

    جنوری 7, 2026

    کےٹو کی ( ڈھیڈی) کا نکہ لالہ وڈا لالہ۔۔۔ لافانی کردار

    جنوری 7, 2026

    خیبرٹیلی ویژن پشاور کے مقبول شو ( ٹنگ ٹکور ) میں شینو ماما کے ساتھ کام کرنیکا موقع دیا گیا مشکور ھوں۔۔۔ خالدہ یاسمین

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.