Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
    • یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟
    • خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    • ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • پشتون قبائل کا مستقبل
    • جعلی شناختی کارڈز کے بعد جعلی سپانسرشپ پر افغان شہریوں کو ای ویزوں کے اجرا کا سکینڈل بھی بےنقاب
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے کے معاملے پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق ,5 زخمی
    اہم خبریں

    پشاور:سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے کے معاملے پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق ,5 زخمی

    جولائی 20, 2024Updated:جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور(تحسین اللہ تاثیر) تھانہ یکہ توت کی حدود رشید گڑھی میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف مضحکہ خیز مواد شئیر کرنے پر فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی.

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے دوران فریقین سے 3 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ارشد، حاجی حمید اور نیازعلی شامل ہیں، واقعے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن کے نام ابراہیم ، ہارون، شاداب، ادریس، قدر بادشاہ ہے۔
    پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

    پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملوث ملزمان ہمایون، امین، عثمان، جلال الدین کو گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف، تین عدد پستول بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکالعدم ٹی ٹی پی کے امیر نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
    Next Article پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 5, 2025

    یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں یا یونیورسٹی آف کرائمز اینڈ کریمینالوجی؟

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں حکومت تبدیلی کی کوشش ہوسکتی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

    جولائی 5, 2025

    ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 5, 2025

    پشتون قبائل کا مستقبل

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.