Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار
    • پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل
    • پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی
    • لکی مروت میں جسمانی سزاؤں سے خوف زدہ بچے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور
    • نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی
    • بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد
    • وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا
    • محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل
    خاص خبریں نومبر 2, 2026

    پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سی ای او واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور قرۃ العین وزیر کی قیادت میں شہر بھر میں صفائی مہم کامیابی سے جاری ہے۔

    قرۃ العین وزیر گرینڈ صفائی آپریشن کی خود نگرانی کر رہی ہیں.

    ان کی نگرانی میں شہر کے 80 فیصد علاقوں میں صفائی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے اور باقی 20 فیصد علاقوں میں کام جاری ہے۔

    شہریوں نے صفائی مہم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور ڈبلیو ایس ایس پی کی سربراہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

    اہلیان پشاور کا کہنا ہے کہ قرۃ العین وزیر نے دیگر محکموں کے سربراہان کے لیے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

    شہریوں کے مطابق واٹر پائپ تھام کر خود نالیاں صاف کرنے اور عملی طور پر صفائی آپریشن میں حصہ لینے سے اداروں میں ایک نئی روح پیدا ہوئی ہے۔

    گزشتہ پانچ چھ سال سے التوا کا شکار صفائی کے کام کے بعد شہر میں دن رات جاری گرینڈ آپریشن قابلِ تعریف ہے۔

    عوام کا کہنا ہے کہ اس مہم کے مثبت اثرات نمایاں ہو رہے ہیں اور پشاور کو ایک بار پھر پھولوں کا شہر بنانے کے عزم پر پیش رفت جاری ہے۔

    شہریوں نے گورنر راج کے بعد ڈبلیو ایس ایس پی کی کارکردگی میں بہتری کو سراہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی
    Next Article دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار
    Saqib Butt

    Related Posts

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026

    پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی

    اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دشت ویلی میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی ترقی، 3300 ایکڑ اراضی ہموار

    نومبر 2, 2026

    پشاور میں گرینڈ صفائی آپریشن، 80 فیصد علاقوں میں صفائی مکمل

    نومبر 2, 2026

    پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی جیت لی

    اکتوبر 31, 2026

    لکی مروت میں جسمانی سزاؤں سے خوف زدہ بچے تعلیم ادھوری چھوڑنے پر مجبور

    اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.