Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:دوبارہ سوشل میڈیاانفلوئنسرزپروجیکٹ کاجائزہ لینے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پشاور:دوبارہ سوشل میڈیاانفلوئنسرزپروجیکٹ کاجائزہ لینے کا فیصلہ

    اپریل 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: The decision to review the social media influencers project again
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت نے دوبارہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا صوبائی حکومت نے دوبارہ جائزہ لینے اور گذشتہ دورمیں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بقایات کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔بیرسٹرسیف کے مطابق سوشل میڈیا انفلوئنسرز پراجیکٹ کا ازسرنوجائزہ لےرہےہیں،دیگرشعبوں میں تربیت یافتہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو ایڈجسٹ کریں گے۔مزید مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سابق صوبائی حکومت نے حکومت اور عوام کے رابطے فعال رکھنے کیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا تھا،1100سوشل میڈیا انفلوئنسرز حکومت نے تشہیر کیلئےبھرتی کیے تھے تاہم غیرقانونی طریقے سے نگران حکومت نےمنصوبے کو ختم کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمالاکنڈ:موٹر کارکی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
    Next Article افغانستان کی تباہ کن معیشت سےمتعلق نئی معلومات سامنے آئی ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.