Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی
    • اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ
    • سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا
    • خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے
    • ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:انتخابات کیوں کرائے گئے جب پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا، شوکت یوسفزئی
    اہم خبریں

    پشاور:انتخابات کیوں کرائے گئے جب پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا، شوکت یوسفزئی

    فروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Why elections were held when PDM 2 was to be brought, Shaukat Yousafzai
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ انتخابات کیوں کرائے گئے جب پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا

    میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ انتخابات کیوں کرائے گئے اگر پی ڈی ایم 2 ہی لانا تھا؟۔حالیہ الیکشن میں ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی نہیں بڑا دھاندلہ ہوا ہے، مولانا کو بھی شکر ہے دھاندلی نظر آگئی ہے۔

    موجودہ حکومت پی ٹی آئی رہنما  کے مطابق جو سیٹ اپ بن رہا ہے، اس کا کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ہے۔  ایک دوسرے کو حکومت بنانے کے لیے بلیک مل کیا جارہا ہے۔انہوں نےکہا ہے کہ الزام لگایا گیا ہےکہ ہمارے ساتھ پری پول ریگنگ کی گئی، احترام عوام کے مینڈیٹ کا کیا جائے۔  اب عدالتوں پر لوگوں کی آنکھیں لگی ہوئی ہیں۔جماعت اسلامی کے ساتھ شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تھوڑی غلط فہمی ہے جو کوئی بڑا مسلہ نہیں ہے،  بات چیت باقی پارٹیوں کے ساتھ بھی جاری ہے۔

    Peshawar Shaukat Yousafzai پشاور شوکت یوسفزئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے عمران خان کے بارے میں دلچسپ ریمارکس
    Next Article کوہاٹ:پولنگ کا سلسلہ جاری،انٹرنیٹ سروس معطل
    Mahnoor

    Related Posts

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوٹوں کی سیاست، نظریات کا جنازہ اور عوام کی بربادی

    جولائی 26, 2025

    اے این پی کے زیر اہتمام قومی امن جرگہ، خیبرپختونخوا میں بدامنی ناقابل برداشت ہے،اعلامیہ

    جولائی 26, 2025

    سیلاب سے اربوں کا نقصان، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وزیراعظم سے 7 ارب روپے اور متاثرہ علاقوں کے دورے کا مطالبہ کردیا

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

    جولائی 26, 2025

    ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.