Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
    • ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
    • خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
    •  بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:مخصوص نشستوں سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی خواتین دستبردار
    اہم خبریں

    پشاور:مخصوص نشستوں سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی خواتین دستبردار

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Women PTI parliamentarians withdraw from certain seats
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں مخصوص نشستوں سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی خواتین دستبردار ہو گئی ہیں

    اعلامیہ کے مطابق مستعفی ہونے والی ان خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد، نائمہ اسلم شامل ہیں۔ثوبیہ رحمان، انیتا محسود اور نادیہ شیر نے بھی ان کے علاوہ استعفے دیدیے ہیں۔اس حوالے سے یہ کہا گیاہے کہ تمام امیدواروں سے ذاتی وجوہات کا استعفوں میں ذکر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ  صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئِی پارلیمنٹیرینز نے 2 نشتیں جیت رکھی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی استعفے پارٹی سے نامزد تمام خواتین نے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔

    Peshawar women پشاور خواتین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کو اسمبلی میں مخصوص نشستیں ملنا مشکل لگ رہا ہے۔ سینئر تجزیہ کار
    Next Article کاٹلنگ:2 کمسن بچے بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال

    جولائی 11, 2025

    ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ

    جولائی 11, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان

    جولائی 11, 2025

     بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا

    جولائی 11, 2025

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.