Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری
    خاص خبریں مارچ 20, 2026

    پشاور زلمی کا فینز کو چاند رات اور عید سے قبل روایتی تحفہ، ’’زمونگ زلمی‘‘ آفیشل ریجنل اینتھم 2026 کا ٹیزر جاری

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Zalmi releases teaser of official regional anthem 2026
    ٹیزر میں خیبر پختونخوا کی رنگین ثقافت، پہاڑوں کی شان، پختون فخر اور لازوال اتحاد کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین ٹیم پشاور زلمی نے اپنے فینز کو چاند رات پر آفیشل ریجنل اینتھم 2026 “زمونگ زلمی” کا دلکش ٹیزر جاری کر دیا جس سے شائقین میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے جاری ٹیزر میں خیبر پختونخوا کی رنگین ثقافت، پہاڑوں کی شان، پختون فخر اور لازوال اتحاد کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے ۔

    ٹیزر میں روایتی موسیقی، مقامی رقص اور جذباتی وژولز کے ساتھ یہ ٹیزر محض چند سیکنڈز میں ہی فینز کے دلوں کو چھو گیا۔ سوشل میڈیا پر ٹیزر کے فوراً بعد ہیش ٹیگ #ZamongZalmi ٹرینڈ کرنا شروع ہو گیا اور ہزاروں فینز نے اسے شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “یہ تو صرف ٹیزر ہے، مکمل گانا سن کر تو دل جیت لے گا ۔

    اس اینتھم میں مشہور گروپس “خماریان” اور “جام بوائز” کی دلکش اور پرجوش آوازوں کا حسین امتزاج شامل ہے،اینتھم کے بول ہمایوں نے تحریر کیے ہیں جبکہ احسن نے اسے ڈائریکٹ کیا ہے ۔

    پشاور زلمی کا یہ ریجنل اینتھم خطے کی شناخت، نوجوانوں کے جذبے اور زلمی فینز کی بے پناہ محبت کی بھرپور نمائندگی کرے گا ۔

    ٹیم کے ذرائع کے مطابق “زمونگ زلمی” کا مکمل آفیشل ورژن رات دیر گئے جاری کیا جائے گا، فینز اب تک اس کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، پشاور زلمی انتظامیہ نے کہا کہ یہ اینتھم صرف ایک نغمہ نہیں، بلکہ ہمارے خطے کی آواز، ہمارے فینز کا جذبہ اور زلمی خاندان کا اتحاد ہے ۔

    عید کے اس مبارک موقع پر وہ چاہتے ہیں کہ ہر زلمی فین اس اینتھم کے ساتھ خوشیاں منائے،گزشتہ برسوں کی طرح اس مرتبہ بھی پشاور زلمی نے اپنے ریجنل اینتھم کے ذریعے فینز کو ایک خاص تحفہ دینے کی روایت کو زندہ رکھا ہے ۔

    شائقین کا خیال ہے کہ یہ اینتھم نہ صرف پی ایس ایل 2026 کے دوران سٹیڈیمز میں گونجے گا بلکہ خیبر پختونخوا کے ہر گھر اور دل میں بھی گونجتا رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموٹروے پولیس نارتھ ریجن کا عید مسافروں کے لیے بڑا ریلیف
    Next Article چاند کی رویت اور تقسیم کی تاریخی داستان: خیبر پختونخوا کا المیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.