Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    • افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنڈی ٹیسٹ کیلئے پچ دلچسپ،دونوں ٹیمیں ٹاس جیتنے کی خواہشمند ہونگی،جیسن گلیسپی
    اہم خبریں

    پنڈی ٹیسٹ کیلئے پچ دلچسپ،دونوں ٹیمیں ٹاس جیتنے کی خواہشمند ہونگی،جیسن گلیسپی

    اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pindi Test pitch will be interesting, both teams will be keen to win the toss: Gillespie
    راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے تیاری بہت اچھی کی ہے، ریڈ بال ہیڈ کوچ
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہاکہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے پچ بہت ڈرائی ہے،گھاس موجود نہیں اس لیے پچ دلچسپ ہوگی اور دونوں ٹیمیں ٹاس جیتنے کی خواہشمند ہوں گی۔

    قومی ٹیم کے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ  نے کہا کہ راولپنڈی  ٹیسٹ کے لیے تیاری بہت اچھی کی ہے، ملتان ٹیسٹ اچھا کھیلا، یہ ٹیسٹ دونوں ٹیموں کے لیے چیلنجنگ تھا،

    انہوں نے کہا کہ ملتان میں سپنرزکے لیے سازگارپچ تھی لیکن شائقین کرکٹ دوسرے ٹیسٹ سے محظوظ ہوئے، مجھے اپنے کھلاڑیوں پرفخرہے۔

    جیسن نیل گلیسپی  کا کہنا تھا کہ کوشش کرتا ہوں کھلاڑیوں کو بیرونی دباؤ سے دور رکھوں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد تبدیلیاں کیں، پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد سلیکشن کمیٹی نئی بنائی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوگرفتار کرکے پیش کرنےکا حکم
    Next Article ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،خاتون حملہ آور بھی ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.