Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی فوج اور انٹیلیجنس کا معصوم پاکستانیوں کے فیک انکاؤنٹرز کا مکروہ منصوبہ بے نقاب
    بین الاقوامی مئی 3, 2025

    بھارتی فوج اور انٹیلیجنس کا معصوم پاکستانیوں کے فیک انکاؤنٹرز کا مکروہ منصوبہ بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    plan to fake encounters of innocent Pakistanis exposed
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی انٹیلیجنس ادارے اور فوج نے ایک شرمناک منصوبہ تیار کر لیا ہے جس کے تحت غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے گئے معصوم پاکستانی شہریوں کو جعلی مقابلوں میں مار کر پاکستان کے خلاف جھوٹی کہانی بنائی جائے گی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارت کے مختلف جیلوں اور خفیہ اداروں کی تحویل میں موجود درجنوں پاکستانی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں نکال کر فیک انکاؤنٹرز میں قتل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

    منصوبے کے تحت ان شہریوں کو قتل کر کے انہیں پاکستان سے آنے والے مبینہ دہشت گرد قرار دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کو پہلے سے ان افراد کی لاشیں، پلانٹڈ ہتھیاروں کی تصاویر اور ویڈیوز فراہم کی جائیں گی تاکہ فوری طور پر جھوٹا بیانیہ پھیلایا جا سکے۔

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ زیر حراست افراد کو زندہ دہشت گرد کے طور پر میڈیا پر لایا جا سکتا ہے اور ان سے زبردستی پاکستان مخالف بیانات اور جھوٹے اعتراف جرم کروائے جا سکتے ہیں۔ یہ سارا ڈرامہ پہلگام فالس فلیگ کی ناکامی کے بعد بھارت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر 29 اور 30 اپریل کی اپنی پریس کانفرنسز میں پہلے ہی بھارتی جیلوں میں قید 732 پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے لا چکے ہیں، جن میں سے 56 افراد ایسے ہیں جنہیں بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے جبراً اور غیر قانونی طور پر اپنی حراست میں رکھا ہوا ہے۔

    یہ منصوبہ نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ بھارت کے نام نہاد جمہوری چہرے پر بھی ایک اور سیاہ دھبہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے سعودی، یو اے ای اور کویتی سفرا کی ملاقاتیں، امن کیلئے ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور مقامی آبادی کی طرف سے پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
    Web Desk

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.