Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    • گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
    • بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    اہم خبریں مارچ 11, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام صدرمملکت آصف علی زرداری کو بھجوادیے۔ میاں شہبازشریف نے 19 ارکان کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی تجویز دے دی۔ ذرایع کے مطابق عطاء تارڑ، خالد مقبول صدیقی، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری کے نام شامل ہیں جبکہ خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، عبدالعلیم خان، اعظم نذیر تارڑ بھی وفاقی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

    چوہدری سالک حسین، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کے نام بھی تجویز کئے گئے ہیں، وزیراعظم کی فہرست میں محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام بھی شامل ہیں۔ فہرست میں اسحاق ڈار، مصدق ملک اور شزا فاطمہ کے نام بھی شامل ہیں، زیراعظم نے فہرست میں تین افراد کو وزیر مملکت بنانے کی سفارش کی ہے۔

    واضح رہے کہ نئی وفاقی کابینہ آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں حلف اٹھائے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کے طور پر نقد رقم کا اعلان کر دیا
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.