Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس نے خیبر پختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کئی ٹھکانے تباہ کر دئیے
    اہم خبریں مارچ 17, 2025

    پولیس نے خیبر پختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کئی ٹھکانے تباہ کر دئیے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔

    تفصیلات کے مطابق لکی مروت پولیس نے سرحدی علاقےمیں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کےعارضی ٹھکانوں کوبموں سےتباہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق کرک اور میانوالی کے سنگم پرپہاڑوں میں قائم کیمپ بھی تباہ کردیا گیا۔

    آئی جی پی خیبرپختونخوا نے کہا کہ عباسہ خٹک اور آس پاس سمیت پنجاب بارڈر کے ساتھ تمام عارضی پناہ گاہیں ختم ہوں گی ۔ کلین اپ آپریشن آخری ٹھکانے کےخاتمے تک جاری رہے گا۔

    اس کے علاوہ خیبر جمرود بائی پاس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس میں سپاہی کلیم اور لیاقت زخمی ہوئے جبکہ دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ پشاور میں پولیس اسٹیشن ریگی کی ملازئی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہی تھانا گمبیلا پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے ،حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل ہفتے کی رات بھی پشاور، کرک، ٹانک، بنوں اور ڈیرہ اسمعیل خان سمیت مختلف علاقوں میں دہشت گردوں نے حملے کیے تھے،جنہیں پولیس نے ناکام بنایا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم بنی گالہ سے گرفتار
    Next Article قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب، عسکری قیادت بریفنگ دے گی
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.