Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا
    اہم خبریں

    ضلع کرم میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا

    اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Unknown miscreants abducted a police officer in Kurram district
    پولیس اہلکار کو شناخت کے بعد گاڑی سے اتار کر اغوا کیا گیا،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم میں نامعلوم  شرپسندوں نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا،شرپسندوں  نے  پولیس  اہلکار  کو  گاڑی  سے  اتار  کر  اغوا  کیا۔

    ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار افضل خان اپنے گاوں جا رہا تھا کہ راستے سے شرپسندوں نے اغوا کرلیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگروں نے سڑک پر ناکہ لگاکر گاڑیوں کی تلاشی لی اور پولیس اہلکار کی پہچان کرکے اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
    واضح رہے کہ گزشتہ کئی مہینوں سے ضلع کرم میں کالعدم ٹی ٹی پی کی  کارروائیاں جاری ہیں، جس میں شرپسندوں نے سیکیورٹی فورسز، پولیس اور معصوم عوام کو کئی بار نشانہ بنایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا سے اسلام آباد پر ہر چوتھے روز حملے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ
    Next Article افغانستان کے سٹار کرکٹر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.