Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
    • ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات
    • دیر بالا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار زخمی
    • خیبرپختونخوا میں سرکاری کالجز کی نجکاری
    • بنگلہ دیش نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے چار کلیدی مطالبات پیش کر دئیے
    • بلوچستان میں جھڑپوں کے بعد افغان شہریوں کی لاشوں کی واپسی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان
    اہم خبریں

    وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان

    اگست 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister announces immediate assistance of Rs. 4 billion for flood rehabilitation in Gilgit-Baltistan
    وزیراعظم نے سیلاب کے دوران جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں میں امدادی چیکس بھی تقسیم کئے، فیض اللہ فراق
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کی فوری امداد کا اعلان کر دیا، ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے لواحقین میں 10 لاکھ اور زخمیوں میں 5 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کئے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے حالیہ سیلاب سے جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین میں مالی امدادی چیکس تقسیم کیے ۔

    ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق، وزیراعظم کو دورے کے دوران گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    ترجمان نے بتایا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، جب کہ زخمیوں کو 5 لاکھ روپے کے چیکس فراہم کیے گئے، وزیراعظم نے فوری طور پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے جاری کرنے اور دیگر نقصانات کی مکمل تفصیلات سامنے لانے کے لیے متعلقہ وفاقی اداروں کو بھی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے 100 میگاواٹ کے سولر بجلی منصوبے کو جلد ایکنک سے منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی اور گلگت بلتستان میں قائم ہونے والے دانش اسکولوں کی سنگِ بنیاد کی تقریب میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    Next Article مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025

    پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

    اگست 25, 2025

    ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش

    اگست 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 2025

    پارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

    اگست 25, 2025

    ایرانی وزير داخلہ سکندر مومنی کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش

    اگست 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات

    اگست 25, 2025

    دیر بالا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار زخمی

    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.