Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    اہم خبریں اگست 21, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif has proposed a grand dialogue to resolve the issues facing Balochistan
    ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے،بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی، وزیراعظم نےکہا پہاڑوں میں کام کرنے والامزدور بلوچستان کی خوشحالی کےلیے کام کر رہا ہے، اگر مسائل اور چیلنجز ہیں تو انہیں باہمی گفت و شنید سے حل کیا جائے ۔

    بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے، بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہییں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نےکہا بلوچستان کے وسائل پرپہلا حق صوبےکےعوام کا ہے،  اگر مسائل اور چیلنجز ہیں تو انہیں باہمی گفتگو سے حل کیا جائے، مسائل کے حل کا بہترین طریقہ باہمی مشاورت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ممکن ہے، پاکستان کی ترقی تب ہی ہوگی جب چاروں صوبے مل کر چلیں گے ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسائل کی آڑ میں کوئی محبِ وطن بندوق نہیں اٹھا سکتا، بندوق کی نوک پر علاقے کی بنیاد پرشناختی کارڈ نکال کرلوگوں کوبےدردی سے شہیدکیاگیا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے پیچھے دشمن ممالک ہیں ۔

    انہوں نے مزید کہا فیلڈمارشل کے ساتھ مل کرکراچی سے چمن این اے 25 شاہراہ تعمیرکر رہے ہیں، بدقسمتی سے شاہراہ پرکام کرنے والے مزدوروں کو شہید کردیا جاتا ہے ۔

    وزیراعظم نےکہا پہاڑوں میں کام کرنے والامزدور بلوچستان کی خوشحالی کےلیے کام کر رہا ہے، اگر مسائل اور چیلنجز ہیں تو انہیں باہمی گفت و شنید سے حل کیا جائے ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا معرکہ حق کے دوران پوری قوم یک جان دو قالب تھی، گوادر کا ہوائی اڈا چین کی طرف سے تحفے میں ملا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    Next Article وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.