Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    فیچرڈ ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif presented a check of Rs 10 million to nurse Razia Noreen, also paying tribute to her bravery.
    قوم کی بیٹی رضیہ نورین کا کارنامہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا اور پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کو پمز ہسپتال آتشزدگی کے واقعے کے دوران نومولود کی جان بچانے پر ایک کروڑ روپے کا چیک دیا اور سر پر ہاتھ رکھ کر ان کی ہمت و بہادری کو سراہا ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کو نرس رضیہ نورین پر فخر ہے، قوم ان کی ہمت اور بہادری کی معترف ہے، قوم کی بیٹی رضیہ نورین کا کارنامہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا اور پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔

    وزیراعظم نے اعلان کیا کہ 23 مارچ کو نرس رضیہ نورین کو تمغۂ خدمت سے بھی نوازا جائے گا،ملاقات کے دوران نرس رضیہ نورین نے بتایا کہ آگ تیزی سے پھیل رہی تھی، لیکن انہوں نے کچھ نہیں سوچا اور بچوں کو بچانے کیلئے اندر چلی گئیں، ان کا کہنا تھا کہ بچہ بہت چھوٹا تھا، اسے ریسکیو کرکے باہر لے آئی ۔

    رضیہ نورین کے مطابق جب وہ دوسرے بچوں کو بچانے کیلئے دوبارہ اندر گئیں تو دھماکا ہوا اور اندھیرا چھا گیا۔ انہوں نے دوسری نرس سے کہا کہ بچوں کو بچائیں ۔

    نرس رضیہ نورین نے وزیراعظم سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے صرف اپنی ذمہ داری نبھائی، تاہم وزیراعظم کی جانب سے عزت افزائی پر وہ بہت خوش ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    Next Article پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء

    اکتوبر 13, 2026

    ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.