Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمینِ حج کی وطن واپسی کا آغاز
    • وفاقی بجٹ کے روز سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
    • ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا
    • بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی
    • پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    • افغانستان میں ٹرک الٹنے سے 10 بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق
    • عید کے تین دنوں میں بلوچستان میں ٹریفک حادثات کی بھرمار، 15 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
    • خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اڈیالہ کے باہر بلانے کی تجویز
    خیبرپختونخوا

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اڈیالہ کے باہر بلانے کی تجویز

    مارچ 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Proposal to convene Khyber Pakhtunkhwa Assembly session outside Adiala
    آخری آپشن کے طور پر ہمیں یہ اسمبلی اڈیالا جیل کے باہر بیٹھا کرسیشن کا انعقاد کرناچاہئے، مینا خان آفریدی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کیساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم ہے کہ عمران خان کیساتھ ذاتی معالج مل سکتاہے لیکن اسلام آبادہائیکورٹ کے احکامات کی بھی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ظلم  کیخلاف ہر دروازہ کٹھکٹھایا، احتجاج کا بنیادی حق استعمال کیا تو ہم پر لاٹھی چارج ہوا، شیل برسائے گئے جبکہ گولیاں چلائی گئیں ۔

    مینا آفریدی نے کہا کہ ہمارا لیڈرکبھی مفاہمت نہیں کرے گا میری تجویز ہے کہ اب آخری آپشن کے طور پر ہمیں یہ اسمبلی اڈیالا جیل کے باہر بیٹھا کرسیشن کا انعقاد کرناچاہئے ۔

    مینا خان آفریدی نے کہاکہ عمران خان کے حوصلے پست نہیں کرینگے کیونکہ وہ قوم کی امید ہیں، بانی کو بے گناہ جرم میں قید رکھاگیاہے، اسمبلی سیشن اس وقت تک جاری رکھا جائے جب تک فری ٹرائل اور ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع نہیں ہوجاتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.52 فیصد پر آگئی،وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار اطمینان
    Next Article بلوچستان میں آئی جی ایف سی اسکالرشپ فنڈ کے قیام کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا

    مئی 31, 2026

    بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی

    مئی 31, 2026

    خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے بعد اختلافات، بجٹ کی منظوری خطرے میں

    مئی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمینِ حج کی وطن واپسی کا آغاز

    مئی 31, 2026

    وفاقی بجٹ کے روز سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان

    مئی 31, 2026

    ہنگو کے مقامی منی ڈیم میں ڈوبنے سے چار بچے جاں بحق، ایک کو زندہ بچا لیا گیا

    مئی 31, 2026

    بنوں میں اغوا شدہ شخص کی لاش برآمد، جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی-ف رہنما قاتلانہ حملے میں زخمی

    مئی 31, 2026

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.