Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    اہم خبریں اگست 25, 2026

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    Facebook Twitter Email
    Protest erupts in Bannu and Lakki Marwat over sudden transfers of 7 KP police officials
    ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کے باعث بنوں میں پولیس سکیورٹی اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں: 7 پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلوں کے خلاف بنوں اور لکی مروت کی پولیس امن کمیٹیوں نے احتجاج کیا ہے ۔ بنوں پولیس امن کمیٹی نے اہلکاروں سے احتجاج اور ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کی اپیل بھی کردی ۔

    تفصیلات کیمطابق ڈیوٹیوں کے بائیکاٹ کے باعث بنوں میں پولیس سکیورٹی اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے ۔ امن کمیٹی نے ڈی آئی جی، ڈی پی او، ہائیکورٹ بنچ سمیت دیگر اہم مقامات سے پولیس اہلکار واپس بلا لیے ہیں ۔

    مقامی ذرائع کے مطابق سی پی او پشاور نے 7 اہلکاروں کے فوری تبادلوں کے احکامات جاری کیے تھے ، جن میں لکی مروت پولیس امن کمیٹی کے صدر خالد خان سمیت دیگر ارکان بھی شامل ہیں۔ تبادلوں سے متاثرہ اہلکاروں کو مختلف اضلاع میں تعینات کیا گیا ہے

    پولیس اہلکاروں کے ڈیوٹی بائیکاٹ کے باعث حساس مقامات پر سکیورٹی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں ، جبکہ ٹریفک پولیس کی عدم موجودگی کے باعث اہم شاہراہوں پر رش بڑھ گیا ہے ۔ شہریوں کو ٹریفک جام اور آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

    بنوں اور لکی مروت کی پولیس امن کمیٹیوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ 7 اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات فوری طور پر منسوخ کیے جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    Next Article فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.