Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی، وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دیدی
    اہم خبریں جولائی 26, 2025

    نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی، وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دیدی

    Facebook Twitter Email
    Providing employment to youth, Prime Minister Shehbaz Sharif approves the country's first Skills Impact Bond
    نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سکھائے جائیں گے، اجلاس میں فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے ملک کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگارکے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کے روڈ میپ پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی گئی ۔

     وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگارکے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سکھائے جائیں گے، حکومت نوجوانوں کو ہنر اور تعلیم کے ساتھ ملک وبیرون ملک روزگارفراہم کررہی ہے ۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ وہ ہر 2 ماہ بعد روزگارکی فراہمی کے روڈ میپ پر عمل درآمد کا جائزہ خود لیں گے،  بیرون ملک روزگار کیلئے  ہنرمند افراد کی تیاری کو ترجیح دی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
    Next Article سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.