Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    کھیل

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Quetta Gladiators defeat Islamabad United by a large margin
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 264 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ 154 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان سپرلیگ 10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 264 رنز کے جواب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم اخری اوور میں 154 رنز بناکر آوٹ ہو گئی اور 109 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ  میں  اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو  اور حسن نواز نے شاندار سنچریاں سکور کیں ،دونوں نے بالترتیب 104 اور 100 رنز بنائے،کپتان سعود شکیل 23 اور مارک چیمپین 13 رنز بنا سکے، جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے نسیم شاہ اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 154 رنز پر آوٹ ہوگئی، عماد وسیم 56 اور  بین ڈوارشوئس 31 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    کوئٹہ کی جانب سے محمد عامر نے 3، ابرار احمد اور فہیم اشرف نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، شاندار 104 رنز بنانے پر ریلی روسو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    ریلی روسو کی یہ تیسری سنچری ہے، رائیلی روسو  پی ایس ایل میں سب سےزیادہ سنچریاں بنانے والے غیرملکی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    Next Article امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاکستان شاہینز نے ایشیاکپ رائزنگ سٹارز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    نومبر 23, 2025

    سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوےکو 69 رنز سے ہرادیا

    نومبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.