Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    • سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور
    • وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
    • بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب
    • مجید بریگیڈ کا اہم دہشتگرد عمر مری عرف دکاشی ہلاک
    • انجان حجام ، مائی باپ اور بجٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    اہم خبریں

    پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 21, 2025Updated:مئی 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Quetta Gladiators defeat Islamabad United to qualify for final
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 210 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 179 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،210رنز ہدف کے تعاقب میں یونائٹڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 179 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بہٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209رنز بنائے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دنیش چندیمل 48 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے، فہیم اشرف 45، فِن ایلن 41، اویشکا فرننڈو 32، رائلی روسو 16، کپتان سعود شکیل12 اور حسن نواز 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے بین ڈی وارشیوس اور سلمان ارشاد نے دو ،دو جبکہ عماد وسیم اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    210 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 19.4 اوور میں 179 رنز بناکر آوٹ ہو گئی،صاحبزادہ فرحان 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، سلمان آغا 44، رسی وین ڈر ڈوسن 35، کپتان شاداب خان 16، عماد وسیم 5، جیمی نیشم 1جبکہ نسیم شاہ اور ایلکس ہیلز کھاتا کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے ۔

    گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عثمان طارق نے 3، محمد عامر اور فہیم اشرف نے 2، 2 جبکہ ابرار احمد اور محمد وسیم نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی ۔

    شاندار 45 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے، اسلام آباد یونائٹڈ کل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے ایلی منیٹر جیتنے والی ٹیم کے ساتھ کوالیفائر ٹو میں مد مقابل ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمودی کی میدانِ جنگ میں شکست، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا کھیل
    Next Article وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی بلوچستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب

    جون 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش

    جون 12, 2025

    اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

    جون 12, 2025

    ملاکنڈ جل رہا ہے

    جون 12, 2025

    سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک لاکھ 26 ہزار کا سنگ میل عبور

    جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.